Top Rated Posts ....
Search

Pakistan Ka Mustaqbil Kya Hai - Imran Khan Kab Tak Hakoomat

Posted By: Abid on 28-07-2018 | 20:14:42Category: Political Videos, News


پاکستان کا مستقبل کیا ہے ؟ عمران خان کب تک حکومت کرے گا ؟ ملک میں چند ماہ میں کیا خاص تبدیلیاں ہونے والی ہیں ؟ ماہرین علم نجوم نے پیشگوئی کر دی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) عمران خان کے اگلے 12 سال تک اقتدار میں رہنے کی پیشن گوئی، ماہرین علم نجوم کی پیشن گوئی ہے کہ پاکستان کا آنے والا وقت بہت شاندار ہوگا، کم از اکم اگلے 12 سال پاکستان بے پناہ عروج دیکھے گا، عمران خان کا اقتدار بھی اتنا ہی عرصہ قائم رہنے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں 25 جولائی کو ہونے والے دسویں عام انتخابات کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج میں تحریک انصاف فتح حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہے۔تحریک اںصاف نے اب تک موصول ہونے والے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف نے کل 115 نشستوں پر فتح حاصل کی ہے۔ جبکہ پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں بھی تحریک انصاف حکومت بنائے گی۔ بلوچستان میں بھی تحریک انصاف اتحادی حکومت قائم کریں گے۔یوں پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک جماعت ملک کے اکثریتی علاقوں پر حکومت قائم کرنے میں کامیاب ہو جائے گی کیونکہ عمران خان کے اگلے 12 سال تک اقتدار میں رہنے کی پیشن گوئی، ماہرین علم نجوم کی پیشن گوئی ہے کہ پاکستان کا آنے والا وقت بہت شاندار ہوگا پاکستان کے گیارہویں عام انتخابات میں عمران خان کی شاندار فتح کے حوالے سے ماہرین علم نجوم نے بھی ردعمل دیا ہے۔ ماہرین علم نجوم نے ایک حیران کن پیشن گوئی کی ہے۔ ماہرین علم نجوم کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے اقتدار کا سورج طویل عرصے تک غروب نہیں ہوگا۔ آنے والے 12 سال پاکستان کیلئے بہت ہی بہترین ثابت ہونے والے ہیں۔ ان برسوں میں پاکستان بے پناہ ترقی کرے گا۔ جبکہ عین ممکن ہے کہ عمران خان ہی ان 12 برسوں کے دوران پاکستان کے وزیراعظم رہیں۔(ش،ز،خ)

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.