Top Rated Posts ....
Search

America 70 M Dollars Pakistan Ko De Ga

Posted By: Akram on 19-11-2021 | 00:55:35Category: Political Videos, News


اسلام آباد: امریکا پاکستان کو 70 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا، رقم ایشیائی ترقیاتی بینک کے پراجیکٹ کے تحت پاکستان کو ملے گی۔

اس حوالے سے ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یہ رقم ایشیائی ترقیاتی بینک کے پراجیکٹ کے تحت پاکستان کو ملے گی۔

اعلامیے میں مزید بتایا گیا ہے کہ رقم سے غریب اور نادار افراد کو معاونت فراہم کی جائے گی، رقم کورونا کے دوران بے روزگار افراد کے لیے مختص ہوگی۔

اعلامیے کے مطابق رقم احساس پروگرام کے تحت تقسیم کی جائے گی۔

احساس پروگرام اچھا ہے لیکن حقداروں کو نہیں مل رہی بعض حقدار ہیں لیکن ان کو نہیں مل رہی چھوٹے شہروں میں وزیراعظم خود جاکردیکھیں غریب لوگ کیسے زندگی گزار رہے ہیں

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 23 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.