PTI founder praised the government
Posted By: sardar on 13 hours agoCategory: Political Videos, Newsبانیٔ پی ٹی آئی سے ملکی معیشت کے دیوالیہ ہونے سے متعلق سوال پوچھ لیا گیا۔
راولپنڈی اڈیالہ جیل میں بانیٔ پی ٹی آئی نے صحافیوں کے سوالات کے جواب دیے۔
ان سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ تسلیم کر رہے ہیں کہ حکومت نے معیشت کو استحکام دیا ہے؟
بانیٔ پی ٹی آئی نے صحافی کے سوال پر تسلیم کیا کہ حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا۔
انہوں نے جواب دیا کہ معیشت مستحکم ہونے سے دیوالیہ ہونے سے بچ گئی ہے لیکن ترقی نہیں ہوئی۔