Top Rated Posts ....
Search

Pakistan World Cup Jeet Chuka Hai... Breaking News

Posted By: Akbar on 11-11-2021 | 15:09:26Category: Political Videos, News


میں نے کہا تھا کہ پاکستان آسٹریلیا سے بڑی آسانی سے جیت چکا ہے اور فائنل میں پہنچ چکا ہے اور 14 کو ورلڈکپ ٹرافی لے کر پاکستان آجائے گی بونگی ٹونگی ٹیم
افسوس ہے میرے کہنے کے باوجود پاکستانی قوم بے عقل بندروں کی طرح ٹی وی پر چپکی ہوئی ہے۔ جب کہہ دیا کہ پاکستان میچ جیت چکا ہے تو جیت چکا ہے
وارنر پاکستانی بونگی ٹیم نے دھوکے سے آؤٹ کیا کیونکہ اس نے ریویو نہیں لیا اور بے چارہ چپ چاپ واپس چلا گیا
میری یہی دعا ہے کہ پاکستان میچ ہار کر نیوزی لینڈ میچ جیت کرٹرافی لے جائے۔۔۔ کاش! ایسا ہی ہو۔۔۔ آہ!لیکن دعا آج کل قبول نہیں ہوتی

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 23 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.