Top Rated Posts ....
Search

England VS Sri Lanka... Sri Lanka Lost This Match And England Win

Posted By: Ali on 01-11-2021 | 16:11:46Category: Political Videos, News


آج انگلینڈ نے خوب جوہر دکھائے لیکن جیسے ہی ان کے کھلاڑی آؤٹ ہوئے تو سکور رک گئے آخری اوورز میں بٹلر نے ایسے جوہر دکھائے کہ آخری گیند پر 95 رنز تھے اور پھر ہمت کرکے چھکا ماردیا اور یوں 20 اوورز مکمل ہوتے ہی ان کی سینچری مکمل ہوگئی
اب باری سری لنکا نے لی تو کیا خوب جوہر دکھائے کھلاڑی آؤٹ ہونے کے باوجود وہ ٹیم رنز کے دریا میں بیٹ کی کشتی میں جوہر دکھاتے رہے اس سے پہلے کہ کنارے تک پہنچتے اچانک ان کے رنز کے دریا میں بیٹ کی ناؤ ہچکولے کھانے لگی اور پھر کنارے سے 1 میٹر پہلے ہی ڈوب گئی اور یوں یہ کھیل ختم ہوا انگلینڈ کی جیت پر

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 24 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.