Top Rated Posts ....
Search

Did Sara Ali Khan convert like her father Saif Ali Khan? Photos went viral

Posted By: Saif Ali on 22-09-2021 | 12:49:21Category: Political Videos, News


کیا باپ سیف علی خان کی طرح سارہ علی خان نے بھی مذہب تبدیل کر لیا؟۔۔تصاویر وائرل

کیا باپ سیف علی خان کی طرح سارہ علی خان نے بھی مذہب تبدیل کر لیا؟تصاویر وائرل ہونے سے نیا محاذ کھل گیا۔سیف علی کی بیٹی سارہ علی نے درگاہ تو کبھی چرچ، مندر،گردوارا کے ساتھ مسجد میں بھی مانگی دعا۔اپنی تازہ پوسٹ میں سارہ مسجد شریف کے سامنے ہیں جس میں وہ دعا کی طرح ہاتھ پھیلائے نظر آئیں۔ تفصیلات کے مطابق سارہ علی خان کا ویکیشن موڈ آن ہے۔ وہ گزشتہ کئی مہینوں سے سفر کر رہی تھیں۔ کبھی گوا کے ساحل پر ، کبھی مالدیپ میں دوستوں کے ساتھ تفریح ​​، کبھی لداخ کی ٹھنڈی وادیوں کا سفر اور تو کبھی کشمیر کی وادیوں میں سکون کی تلاش۔
حال ہی میں سارہ نے کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جس میں وہ درگاہ میں دعا کرتے ہوئے ، مندر میں دیوی کی پوجا کرتے ہوئے ، گرودوارہ اور چرچ میں، وہیں مسجد کے آگے دعا کی طرح ہاتھ اٹھائے نظر آرہی ہیں۔ سارہ علی خان نے اپنی تصویروں اور ویڈیو کو شیئر کرتے لکھا ہے، اگر فردوس بر روئے زمیں است ۔ ہمیں است و ہمیں است و ہمیں است یعنی اگر زمین پر کہیں جنت ہے تو یہیں ہے، یہیں پر ہے۔ ان فو ٹوز کو دیکھ کر سو شل میڈیا صارفین یہ کہنے پر مجبور ہوگئے ہیں کہ کیا کیا باپ سیف علی خان کی طرح سارہ علی خان نے بھی مذہب تبدیل کر لیا؟ یا د رہے کہ چند روز قبل سیف علی خان کا ایک بیان بھی سامنے آیا تھا جس میں انہوں نے کہاتھا کہ میں مرنے کے بعد کی زندگی پر یقین نہیں رکھتا۔





Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 26 | 22-12-2024
Imran Khan Big Conspiracy Exposed

Imran Khan Big Conspiracy Exposed

Views 19 | 25-12-2024
PTI founder praised the government

PTI founder praised the government

Views 16 | 26-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.