Top Rated Posts ....
Search

Stage Par Baithi Beautiful Bride And Dulha

Posted By: Baba Khan on 20-09-2021 | 15:18:46Category: Political Videos, News


اسٹیج پر بیٹھی دلہن کو ضروری کام ، دلہے کو بھی نظرانداز کر دیا
شادی بیاہ کی تقریبات کے موقع پر اسٹیج پر دلہا دلہن کی رسومات کی انوکھی اور منفرد ویڈیوز تو وائرل ہوتی ہیں لیکن کسی دلہن کو اپنی ہی شادی پر آفس کا کام کرتے دیکھا ہے؟ سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو گردش کر رہی ہے کہ کہ عروسی لباس میں دلہن لیپ ٹاپ اٹھائے بیٹھی ہے جب کہ مسلسل فون پر بھی کسی سے رابطے کی کوشش میں مصروف ہے۔ دلہن اپنے کام میں اتنی محو ہے کہ اس نے اپنے ساتھ آکر بیٹھنے والے دلہا پر بھی دھیان نہ دیا۔

انسٹاگرام اکاؤنٹ پر یہ ویڈیو بغیر کیپشن کے پوسٹ کی گئی تاہم بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ دلہن کو آفس کا کچھ فوری ضروری کام کرنا پڑا اور اسے اپنے باس کی کال موصول ہوئی تھی۔صارفین مثبت تبصرے پیش کر رہے ہیں جب کہ دلہن کے عمل کو بھی سراہ رہے ہیں۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 25 | 22-12-2024
Imran Khan Big Conspiracy Exposed

Imran Khan Big Conspiracy Exposed

Views 18 | 25-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.