Top Rated Posts ....
Search

New Zealand team embarrassed - Uncrowned king of cricket Chris Giles announces to visit Pakistan today

Posted By: Zaheer Khan on 19-09-2021 | 14:10:13Category: Political Videos, News


نیوزی لینڈ ٹیم شرم سے پانی پانی :دنیائے کرکٹ کے بے تاج بادشاہ کرس گیلز نے آج پاکستان آنے کا اعلان کردیا
جمیکا(ویب ڈیسک)دنیائے کرکٹ کے بے تاج بادشاہ کرس گیل نے آج پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ میں پاکستان جارہاہوں، میرے ساتھ اور کون کون آرہا ہے؟نیوزی لینڈ کی جانب سے پاکستان کے دورے کی منسوخی کے بعد ویسٹ انڈیز،

سری لنکا، آسڑیلیا ، نیوزی لینڈ ، جنوبی افریقہ سمیت دنیائے کرکٹ کے اہم کھلاڑی اور کمنٹیٹرز مایوسی کا اظہار کرچکے ہیں۔تاہم اس معاملے پر ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں نے کھل کا پاکستان کا ساتھ دیا ہے انکا کہنا تھا کہ پاکستان میں حفاظت کا کوئی مسئلہ نہیں ہے اور اب کرس گیل کی جانب سے پاکستان آنے کا اعلان بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 25 | 22-12-2024
Imran Khan Big Conspiracy Exposed

Imran Khan Big Conspiracy Exposed

Views 18 | 25-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.