Top Rated Posts ....
Search

Party Mein Meri Beizati Hui Indian Punjab Ke Wzir E Aala Ne Resign De Diya

Posted By: Arshad on 18-09-2021 | 12:41:18Category: Political Videos, News


پارٹی میں میری بے عزتی ہوئی۔۔بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ نے استعفا دے دیا
بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے اپنے عہدہ سے استعفا دیدیا ہے ۔انہوں نے گورنر سے ملاقات کی اور استعفا پیش کیا ۔ تفصیلات کے مطابق گورنر کو استعفا پیش کرنے کے بعد راج بھون کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن امریندر سنگھ نے کہا کہ گزشتہ کچھ دنوں میں تیسری مرتبہ یہ ہوا ہے کہ پارٹی میں میری بے عزتی ہوئی ۔ کیپٹن نے کہا کہ میں نے آج صبح ہی فیصلہ کرلیا تھا ۔ اس سلسلہ میں پارٹی کی سربراہ سونیا گاندھی کو بھی بتا دیا تھا ۔ میرے ساتھ یہ تیسری مرتبہ ہورہا ہے ، میں یہاں ہوملیٹڈ محسوس کررہا ہوں ، اب انہیں جس پر بھروسہ ہوگا وہ اس کو وزیر اعلیٰ بنا لیں گے ۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 25 | 22-12-2024
Imran Khan Big Conspiracy Exposed

Imran Khan Big Conspiracy Exposed

Views 18 | 25-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.