Top Rated Posts ....
Search

US Deputy Assistant Secretary of State arrives in Islamabad

Posted By: Kabir Khan on 15-09-2021 | 03:10:40Category: Political Videos, News


امریکی ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری اسٹیٹ برائے فیٹف اسلام آباد پہنچ گئے
اسلام آباد: امریکی ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ برائے فیٹف 3روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔

امریکا کے ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ برائے فیٹف اسکاٹ ریمبرا 3روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، وہ فیٹف ایکشن پلان پر عملدرآمد کے حوالے سے پاکستانی حکام کے ساتھ بات چیت کرینگے۔

اسکاٹ ریمبرا کی وزارت خارجہ، خزانہ، داخلہ اور دیگر متعلقہ اعلی حکام سے وسیع تر مشاورت ہوگی۔ وہ واپس جا کر امریکی حکام کو اپنی رپورٹ پیش کر ینگے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے فیٹف کی تقریباً تمام شرائط کو پورا کردیا ہے۔ آخری شق پر کام حتمی مراحل میں ہے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 24 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.