Top Rated Posts ....
Search

The girl was raped in the cemetery

Posted By: Kabir Khan on 13-09-2021 | 16:06:01Category: Political Videos, News


دوشیزہ سے قبرستان میں زیادتی کا انکشاف
لڑکی کو چرچ سے ملحق قبرستان میں زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی میڈیا کی ایک رپو رٹ میں کہا گیا ہے کہ لڑکی کی عمر 20برس ہے ۔متاثرہ لڑکی نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اسے برطانوی شہر ریڈنگ میں واقع ایک قدیم چرچ یارڈ میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ یہ واقعہ رات کو پیش آیا۔
پولیس کے مطابق لڑکی نے جس ملزم کی نشاندہی کی وہ ایک 22سالہ نوجوان ، جسے گرفتار کر لیا گیا ہے اور اس سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ جائے واردات سے ملنے والے نمونے بھی فرانزک ٹیسٹ کے لیے لیبارٹری بھجوا دیئے گئے ہیں۔ملزم سے متعلق مزید سنسنی خیز انکشافات متوقع ہیں۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 24 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.