Top Rated Posts ....
Search

CIA chief William Joseph meets with army chief

Posted By: Zaheer Khan on 09-09-2021 | 09:48:13Category: Political Videos, News


آرمی چیف سے سربراہ سی آئی اے ولیم جوزف کی ملاقات
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی انٹیلی جنس ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ ولیم جوزف برنز نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ’ملاقات کے دوران باہمی امور خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور افغانستان کی موجودہ صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ملاقات میں آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تھے۔ سی آئی اے ڈائریکٹر نے افغان صورتحال اورغیر ملکی عملے کے انخلاو دیگر معاملات میں تعاون پاکستان کے کردار کی تعریف کی۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 23 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.