Top Rated Posts ....
Search

Noor Mukadam Case Ke Mulzim Zahir Ko Jail Mein...

Posted By: Ahmed Ali on 06-09-2021 | 04:18:15Category: Political Videos, News


نورمقدم کیس کے ملزم ظاہر جعفرکو سیل میں تنہا کر دیا گیا
راولپنڈی: نورمقدم کیس کے ملزم ظاہر جعفر کو اڈیالہ جیل کے سیکیورٹی سیل میں تنہا کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ظاہر جعفر کو ہائی سیکیورٹی پریزن کے سیکیورٹی سیل میں دو قیدیوں کے ساتھ رکھا گیا تھا۔ گزشتہ دنوں ایک قیدی کی رہائی ہوگئی جس کے بعد سکیورٹی نقطہ نظرسے دوسرے قیدی کواسکے سیل سے نکال کرالگ بیرک میں منتقل کردیا گیا۔

جیل انتطامیہ کے سینئر آفیسر نے کہا کہ سیکیورٹی نقطہ نظر سے ایک سیل میں تین قیدیوں کو رکھا جاتا ہے یا صرف ایک کو رکھا جاتا ہے تاکہ کوئی ایشو نہ بنے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 23 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.