Top Rated Posts ....
Search

Ali Gilani Ka Jasd E Khaaki... PM Imran Khan

Posted By: Akram Khan on 05-09-2021 | 09:34:09Category: Political Videos, News


علی گیلانی کا جسد خاکی چھیننا شرمناک ہے: عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حریت رہنما سید علی گیلانی کا جسد خاکی چھیننا بھارت کی بی جے بی حکومت کا انتہائی شرمناک اقدام قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ 92 سالہ سید علی گیلانی قابل احترام اور اصول پسند لیڈر تھے،انہوں نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ حریت رہنما کے خاندان کے خلاف مقدمات کا اندارج نازی ازم سے متاثر آر ایس ایس کی بی جے پی حکومت کی شرمناک مثال ہے۔

پہلے 92 سالہ سید علی گیلانی جو محترم ترین اور بااصول کشمیری رہنماؤں میں سے ایک ہیں ، کا جسدِ خاکی چھیننا اور پھر ان کے اہلِ خانہ کیخلاف مقدمہ قائم کرنا نازیوں سے متاثر آرایس ایس-بی جے پی سرکار کے ہاتھوں ہندوستان کے سفاکیت پر گرنے کی ایک اور شرمناک مثال ہے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 23 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.