Top Rated Posts ....
Search

Who did actor Siddharth Shukla spend his last evening with?

Posted By: Baba Khan on 04-09-2021 | 13:11:34Category: Political Videos, News


اداکار سدھارتھ شُکلا نے اپنی آخری شام کس کے ساتھ گزاری تھی ،حقا ئق سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کا کہنا ہےکہ اداکار کے سکیورٹی گارڈ کا بیان ہے کہ سدھارتھ نے اپنی آخری شام والدہ کے ہمراہ قریبی پارک میں گزاری تھی۔اس کا مزیدکا کہنا تھا کہ اداکار سدھارتھ شُکلا کا فلیٹ آٹھویں منزل پر تھا جبکہ ان کی والدہ نویں منزل پر واقع فلیٹ میں رہائش پذیر تھیں۔ دوسری جانب سدھارتھ شُکلا کی پوسٹ مارٹم میں کوئی اندرونی یا بیرونی چوٹ کے نشان نہیں ملے جبکہ اداکار کے اہلِ خانہ نے بھی ابھی تک کسی قسم کے شک کا اظہار نہیں کیا۔
اداکار سدھارتھ شکلا کے پوسٹ مارٹم کو ویڈیو میں ریکارڈ کیا گیا ہے، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ڈاکٹرز کی جانب سے اب تک کوئی حتمی رائے نہیں دی گئی۔خاندانی ذرائع نے اداکار کی موت کی وجہ ہارٹ اٹیک کو قرار دیا ہے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 23 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.