Top Rated Posts ....
Search

Biwi Ke Chhorne Par Husband Khud Kashi Keliye...

Posted By: Akram Khan on 02-09-2021 | 12:05:18Category: Political Videos, News


بیوی کے چھوڑنے پر شوہر خودکشی کے لئے عدالت کی چھت پر چڑھ گیا
لاہور: بیوی کے چھوڑنے کے غم سے شوہر چھلانگ لگانے کے لئے ضلع کچہری کی چھت پر چڑھ گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کی عدالت میں بیوی کے چھوڑنے کے غم میں شوہر ضلع کچہری کی چھت پر چھلانگ لگانے کیلئے چڑھ گیا، تاہم احاطہ عدالت میں موجود لوگوں نے عبدالرحمان نامی شوہر کی خود کشی کی کوشش ناکام بنا دی۔

عبدالرحمان کا کہنا تھا کہ بیوی سے بہت پیار کرتا ہوں لیکن صباء نے عدالت میں والدین کے ساتھ جانے کا بیان دے دیا، بیوی مجھے چھوڑ گئی، مجھے خودکشی کرنی ہے۔ عبدالرحمان احاطہ عدالت میں سر دیواروں میں مارتا رہا۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 23 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.