Top Rated Posts ....
Search

Pakistan Stands With Nawaz Shrif... Fake Pakistani People

Posted By: Baba Jaan on 03-07-2021 | 04:36:00Category: Political Videos, News


بڑی خبر مگر سچی خبر دے رہا ہوں۔۔۔ ٹویٹر پر ٹیگ چل رہا ہے Pakistan Stands With Nawaz Shrif اس جاہل قوم کو نظر نہیں آتا کہ نواز شریف نے 30 سال حکومت کی پچھلے چالیس برسوں میں نواز شریف اور زرداری حکومت میں تھے لیکن نواز شریف کے چاہنے والوں سے سوال کررہا ہوں کہ بتائیں آپ کے لیڈر نے پاکستان کو کتنا خوبصورت بنایا؟ بجلی کتنی بنائی؟ پاکستان سے گند کتنا ختم کیا؟ ہمارے شہر میں تو ہرطرف گند اور کوڑا وغیرہ بکھرا پڑا ہے۔ بجلی کا کوئی نظام نہیں بجلی کی تاریں گھروں کے سامنے لٹک رہی ہیں۔ کسی ایک ملک میں بتاؤ جہاں بجلی کی تاریں نظر آتی ہوں؟ کتنے درخت اور سبزالگائے گئے؟پاکستان کو لوٹنے میں نواززرداری لگے رہے اور یہ قوم کام چور ٹھگ تھی ہے اور رہے گی۔۔۔ عقل مند کیلئے اشارہ کافی ہوتا ہے۔۔۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 23 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.