Top Rated Posts ....
Search

Maulana Tariq Jameel Receive Tamgha Husn Kar Gardagi...

Posted By: Kabir on 23-03-2021 | 11:54:58Category: Political Videos, News


اسلام آباد: عالمی شہرت یافتہ مقرر اور دینی مبلغ مولانا طارق جمیل کو یوم پاکستان پر صدارتی تمغہ حسن کارکردگی سے نواز دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق حسب روایت سول ایوارڈز کی تقسیم کے لیے ایوان صدر میں منعقد ہونے والی تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بطور دینی اسکالر نمایاں دینی خدمات انجام دینے پر مولانا طارق جمیل کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا۔

مولانا طارق جمیل سمیت 184 شخصیات کو مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات پر سول ایوراڈ عطا کرنے کا اعلان گزشتہ برس 14 اگست کو کیا گیا تھا تاہم حسب روایت ان شخصیات کو 23 مارچ یوم پاکستان کے موقعے پر اعزازات سے نوازا جاتا ہے۔ اس حوالے سے ایوان صدر اسلام آباد میں تقریب منعقد کی جاتی ہے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 23 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.