Top Rated Posts ....
Search

PM Modi Ka PM Imran Khan Ko Letter

Posted By: Abid ali on 23-03-2021 | 11:49:00Category: Political Videos, News


اسلام آباد: بھارتی وزیراعظم نے یوم پاکستان پر وزیراعظم عمران خان کو مبارک باد کا پیغام بھیجا ہے.

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ یوم ہاکستان پرپاکستانی عوام کو مبارکباد دیتا ہوں. ہمسایہ ملک ہونے کے ناتے پاکستان کے عوام کے ساتھ خوش گوار تعلقات چاھتے ہیں. اس کے لئے دھشت گردی اور دشمنی سے پاک اعتماد پر مبنی ماحول اھم ہے۔

نریندر مودی نے کہا کہ انسانیت کے لیے اس مشکل دور میں کوویڈ-19 چیلنج سے نمٹنے پر آپ کو اور پاکستان کے عوام کو مکمل حمایت کا یقین دلاتا ہوں۔ بھارتی ہائی کمیشن کی طرف سے بھارتی وزیراعظم کا خط دفترخارجہ کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 23 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.