Top Rated Posts ....
Search

Indian Actor Pakistan Aane Ka Khawaahishmand

Posted By: Akbar on 26-05-2019 | 08:37:08Category: Political Videos, News


بھارتی پنجابی اداکار ایمی ورک میں پاکستان جانے کی خواہش مچلنے لگی
امرتسر (نیوزڈیسک) بھارتی پنجاب کے مشہور گلوکار اور اداکار ایمی ورک میں پاکستان جانے کی خواہش مچلنے لگی۔ ان کا کہنا ہے کہ مجھے وہاں سے مداحوں کے بہت زیادہ پیغامات بھی موصول ہوتے ہیں۔ چاہتا ہوں زندگی میں ایک بار سرحد کے پار جائوں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاک بھارت تعلقات کی راہ میں ہمیشہ سے سیاسی معاملات حاوی ہوئے ہیں۔ میں یورپ

کی طرح پاکستان اور بھارت میں سرحدیں کھلی دیکھنا چاہتا ہوں۔ اس سے عوام کو ایک دوسرے کی فلمیں دیکھنے کو مل جائینگی۔ایمی ورک کا کہنا تھا کہ پاکستان کے بے شمار ڈرامے دیکھے ہیں، دیکھ کر خوشی محسوس ہوتی ہے، وہاں پر بہت سارے مشہور گلوکار پیدا ہوئے، نصرت فتح علی سے لیکر راحت فتح علی تک جنہیں سن کر انسپائریشن حاصل .. ۔۔۔۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 23 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.