Top Rated Posts ....
Search

India Ko Jawaab Dene Keliye Pakistan

Posted By: Abid on 26-02-2019 | 23:49:26Category: Political Videos, News


بھارتی جارحیت کا جواب دینے کے لیے پاکستان وقت اور جگہ کا انتخاب خود کرے گا 26 فروری 2019
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گيا ۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بھارتی جارحیت کا جواب دینے کے لیے پاکستان وقت اور جگہ کا انتخاب خود کرے گا۔
وزيراعظم کی زیر صدارت ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں بھارتی فضائی دراندازی کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ کیا گيا۔
اعلامیے کے مطابق بالاکوٹ کےنزدیک مبینہ دہشت گردکیمپ کوٹارگٹ کرنےکابھارتی دعوٰی مسترد کر دیا گیا ہے جبکہ بھارت کا بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا دعوٰی بھی مستر کر دیا گیا ہے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 22 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.