Top Rated Posts ....
Search

Pakistan Par Bharti Hamla Dhong Hai - Indian Female Anchor

Posted By: Ahmed on 26-02-2019 | 14:23:42Category: Political Videos, News


’’ پاکستان پر بھارتی حملہ ڈھونگ ہے ‘‘ انڈیا کی نامور خاتون صحافی نے مودی سرکار کو بے نقاب کر کے رکھ دیا، ایسا انکشاف کر دیا کہ پوری دنیا بھارتی وزیر اعظم پر لعن طعن کرنے لگی
نئی دہلی(نیوز ڈیسک) معروف بھارتی خاتون صحافی ساگیریکا نے حقائق سامنے لا تے ہوئے کہا ہے کہ مودی سرکار جو بھی کہہ لے مگر حقیقت یہ ہے کہ بھارتی ائیرفورس کی جانب سے کوئی باضابطہ بیان نہیں دیا گیا اور نہ ہی جاں بحق افراد کی تعداد سامنے آسکی ہے۔تفصیلات کے

مطابق بھارت کی طرف سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے کے بعد انڈیا نے بھونڈے دعوے شروع کر دئیے لیکن بھارت کو یہ بات سمجھ لینی چاہئیے کہ دنیا پاگل نہیں ہے۔سچ تو یہ ہے کہ پاک فضائیہ کے طیاروں کی گھن گھرج نے بزدل بھارتی فضائیہ کے اوسان ؒکلط کر دئیے۔پانپتے کانپتے بھارتی فضائیہ کے طیاروں کو بھاگنے کی اتنی جلدی تھی کہ جاتے جاتے اپنا پے لوڈ بھی چوحر گئے۔بھارت کے سرجیل اسٹرائیک کے گذشتہ دعوے کی طرح اس بار بھی جہاں پاک فوج کے ترجمان ۔نے فوری رد عمل میں بھارتی جوھٹ کی قلعی کھول دی۔وہیں عالمی میڈیا نے بھی بھارتی دعووں کو آڑے ہاتھوں لیا۔اور تو اور اس حملے کے خلاف اب بھارت میں بھی آوازیں اٹھنے

لگی ہیں۔اس حوالے بات کرتے ہوئے بھارت کے معروف مفکر و پروفیسر اشوک سوائن نے بھارت کے معمولی حملے کو خطرناک عمل قرار دے دیا ہے۔انکا کہنا تھا کہ بھارت نے پاکستان میں ایک شخص کو زخمی کرکے پورے بھارت کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔انکا کہنا تھا کہ مودی سرکار نے یہ حرکت پاکستان میں موجود عسکری ٹھکانوں کو تباہ کرنے کے لیے نہیں کی بلکہ اپنے سیاسی مخالفین کو نیچا دکھانے کے لیے کی ہے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 23 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.