Top Rated Posts ....
Search

Mahira Khan Aur Meera Twitter Par Aamne Saamne

Posted By: Akbar on 23-02-2019 | 15:50:40Category: Political Videos, News


ماہرہ خان اورمیرا ٹویٹر پر آمنے سامنے آگئیں ۔۔ ایک دوسرے کے بارے میں ایسے نا قابل یقین انکشافات کر ڈالے کہ کروڑوں مداح منہ دیکھتے رہ گئے
لاہور (ویب ڈیسک) سپر اسٹار ماہرہ خان نے گزشتہ برس نامور اداکارہ میرا سے افغان مہاجرین کے لیے خدمات انجام دینے پر خوب داد سمیٹی تھی اور اب انہوں نے میرا جی کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے ہیں، جس کے بعد میرا نے بھی انکا خاص شکریہ ادا کیا ،
سپر اسٹار ماہرہ خان نے میرا جی کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے ہیں، ماہرہ کو اداکارہ مایا علی اور اداکار شہریار منور کی نئی فلم ’پرے ہٹ لو‘کا ایک گانا ریلیز سے قبل دیکھنے کا موقع ملا جس میں میرا جی کا کیمیو ہے، ماہرہ خان نے اس حوالے سے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ ’ میں نے پرے ہٹ لو کے ایک گانے کا تھوڑا سا پریویو دیکھا ہے، گانا اور سب اس میں شاندار ہیں لیکن کوئی بھی میرا جی کو دیکھے بغیر نہیں رہ سکتا! وہ ہر فریم میں عمدہ ہیں، میرا جی ماہرہ خان سے اپنی تعریفیں سن کر پھولی نا سمائیں اور جواباً شکریہ ادا کرتے ہوئے ٹوئٹ میں لکھا کہ یہ واقعی محبت سے بھری ٹوئٹ ہے، آپ جو محبت اور عزت دیتی ہیں میں ہمیشہ اس کو سراہتی ہوں، میرا جی نے ماہرہ کا مزید شکریہ ادا کیا اور انہیں فخر قرار دیتے ہوئے اداکارہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا، یاد رہے کہ گزشتہ برس اپنے ایک ویڈیو پیغام میں میرا نے کہا تھا کہ پاکستان میں اور بھی خوبصورت اداکار موجود ہیں جو ماہرہ سے بہت اچھا کام کرتے ہیں، ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ انڈسٹری کی دوسری لڑکیوں کے ساتھ زیادتی نہیں ہونی چاہیے لہٰذا سب لوگ ماہرہ کی تشہیر بند کردیں، عاضح رہے کہ سپر اسٹار ماہرہ خان نے گزشتہ برس نامور اداکارہ میرا سے افغان مہاجرین کے لیے خدمات انجام دینے پر خوب داد سمیٹی تھی اور اب انہوں نے میرا جی کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے ہیں، جس کے بعد میرا نے بھی انکا خاص شکریہ ادا کیا ،



Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 23 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.