Top Rated Posts ....
Search

Kya Waaqi Yeh Sanam Baloch Hain? Leaked Photos

Posted By: Ahmed on 23-02-2019 | 15:49:15Category: Political Videos, News


کیا یہ واقعی صنم بلوچ ہیں؟ پاکستانی معروف اینکر پرسن ’ صنم بلوچ ‘ کی ایسی تصاویر سامنے آگئیں کہ دیکھنے والے بھی دیکھتے ہی رہ گئے
لاہور( نیوز ڈیسک) صنم بلوچ نہ صرف پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہیں بلکہ وہ رمضان شو کی میزبانی کی وجہ سے بھی شہرت کی حامل ہیں ، گزشتہ سال پاکستانی انڈسٹری کی نامور اداکارہ صنم بلوچ اپنی تصویر کے باعث شدید تنقید کا شکار بن گئیں۔ تاہم اس بار



انکی ایسی تصاویر سامنے آگئیں ہیں کہ دیکھنے والے بھی تعریف کیے بنا نہیں رہ سکیں گے ۔تفصیلات کے مطابق معروف اداکارہ صنم بلوچ نے مغربی لباس میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر تصاویر لگائیں جس کے باعثاداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنا یا گیا ۔ اس کے بعد صنم بلوچ نے تنقید کی پروا نہ کرتے ہوئے اپنا کام جاری رکھا کام تب خراب ہوا جب معروف اینکر پرسن ڈاکٹر عامر لیاقت اور اننکی دوسری اور نئی اہلیہ سیدہ طوبیٰ عامر کے ساتھ صنم بلوچ نے ایک پروگرام کیا ، اس پروگرام میں صنم بلوچ سے کچھ اس طرح کے سوالا ت کیے گئے کہ صنم بلوچ ک اپنی ٹیم کے ساتھ پروگرام سے ہی ہاتھ دھونا پڑا، آج کل صنم بلوچ فارغ التحصیل ہیں اور تاہم اب انکی ایسی تصاویر منظر عام پر آگئیں ہیں کہ دیکھنے والے بھی حیران رہ گئے ہیں۔ تصاویر دیکھیں :







Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 23 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.