Top Rated Posts ....
Search

Ayesha Khan Ki Kaisi Zindagi Basar Ho Rahi Hai? Leaked Photos

Posted By: Akram on 23-02-2019 | 15:47:31Category: Political Videos, News


عائشہ خان کیسی زندگی گُزار رہی ہیں؟ میجر عقبہ حدید سے شادی کے بعد ایسی تصاویر منظر عام پر آگئیں کہ دیکھنے والوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) آج سے کچھ سال قبل پاکستانی شوبز کے درخشدیہ ستارے عائشہ خان نے اچانک شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہنے کا اعلان کر دیا ، مداح ان کا اعلان سن کر ورطہ حیرت میں ڈوب گئے کہ عائشہ خان نے بالاخر یہ اعلان کیا کیوں ہے؟ چند ہی روز بعد یہ بھی گتھی



سلجھ گئی کہ عائشہ خان نے شادی کا فیصلہ کر لیا ہے جس کی وجہ سے اب وہ چاہتی ہیں کہ اپنی ازدواجی زندگی کی طرف بھرپور توجہ دیں اور امور خانہ داری احسن طریقے سے نبھائیں جس کی وجہ سے انہوں نے شوبز کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا تھا ، پھر مداحوں میں یہ سوال پیدا ہوا کہ عاائشہ خان باالاخر شادی کرنے کس سے جارہی ہیں؟ جن کا جواب عائشہ خان نے کچھ ہی دنوں بعد سے دیااور اپنے منگیتر میجر عقبہ حدید کے ساتھ تصویر شیئر کر کے مداحوں کا انتظار ختم کیا ، اس جوڑی کو پاکستان میں بہت سراہا گیا اور پھر دھوم دھام سے شادی ہوئی، شادی کے بعد عائشہ خان بالکل ہی پردہ سیمی سے غائب ہوگئیں لیکن اب انکی اپنے شوہر میجر عقبہ حدید کے ساتھ ایسی تصاویر منظر عام پر آگئیں ہیں کہ دیکھنے والے بھی ماشاء اللہ کہنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔عائشہ خان کی ااپنے شوہر میجر عقبہ حدید کے ساتھ کچھ تصاویر منظر عام پر آئی ہیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عائشہ خان اور میجر عقبہ حدید دونوں ہی ہنسی خوشی اپنی زندگی بسر کر رہے ہیں، تصاویر کو دیکھ کر کوئی بھی یہ نہیں کہہ سکتا کہ شوبز کو خیر باد کہہ کر اپنی ازدواجی زندگی کو وقت دینے کا فیصلہ عائشہ خان کا غلط تھا، عائشہ خان اور میجر عقبہ حدید کی نئی تصاویر آپ بھی دیکھیں :




Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 23 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.