Top Rated Posts ....
Search

Pakistani Actress Nida Yasir Leaked Photos

Posted By: Abid on 23-02-2019 | 15:45:55Category: Political Videos, News


ندا یاسر نے سب کو ہی پیچھے چھوڑ دیا ۔۔۔ پاکستانی اداکارہ کی تازہ ترین تصاویر نے دیکھنے والوں کو جھٹکا دے دیا ، دیکھنے والے چاہ کر خود پر قابو نہ رکھ سکے
لاہور( نیوز ڈیسک) اداکارہ ندا یاسر کا مارننگ شو ” گڈ مارننگ پاکستان “ایک ایسا پروگرام ہے جو صبح کے وقت خواتیں بڑے شوق سے دیکھتی ہیں، اپنے منفرد انداز میں پاکستانی اداکارہ نے بہت ہی کم عرصے میں مارننگ شو کی دنیا میں منفرد مقام بنایا ہے جبکہ اب ندا یاسر



اب اداکارہ کو مکمل طور پر اداکاری کو خیر باد کہہ چکی ہیں۔ اپنے مارننگ شو کی خاطر ندا یاسر منفرد انداز اپناتی رہتی ہیں، لیکن اس دفعہ جو انہوں نے انداز اپنا لیا وہ ہر ایک کو بھا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ندا یاسر کو پہلے ندا پاشا کے نام سے جانا جاتا تھا ۔ یاسر نواز بلوچ سے شادی کرنے کے بعد اب ان کو ندا یاسر کے نام سے جانا پہچانا جاتا ہے۔ ندا یاسر مارنگ شو کے علاوہ فلاحی کاموں میں بھی بڑ چڑھ کر ححصہ لیتی ہیں، کچھ عرصہ قبل اپنے شوہر یاسر نواز کے ساتھ مل کر ندا یاسر نے اپنے گھر اور اطراف میں سرسبز پودے لگانے کا عمل تیز کر تھا ۔ تاہم اب نداا یاسر نے ایسا اسٹائل اپنا لیا ہے کہ مداح بھی ورطہ حیرت میں ڈوب گئے ہیں۔ ندا یااسر کی حال ہی میں کچھ تصاویر سامنے آئی ہیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ندا یاسر نے مشرقی لباس کی بجائے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے لیکن وہ یہ جانتی ہیں کہ انکاا تعلق پاکستاانی معاشرے سے ہیں اور وہ اپنی اقدار کو نہیں بھولی ، انہوں نے مغربی لباس تو پہنا ہے لیکن کوئی بھی انہیں اس لباس کی وجہ سے تنقید کا نشانہ نہیں بنا رہے بلکہ انکے نئے انداز پر اانکی تعریف کر رہے ہیں اور ندا یاسر کو سرا رہے ہیں کہ وہ اس لباس میں بہت خوبصورت اور جاذب نطر دکھائی دے رہی ہیں۔ندا یاسر کی نئی تصاویر آپ بھی دیکھیں :




Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 23 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.