Top Rated Posts ....
Search

Na Koi Sharam Na Koi Haya...Pakistani Actress

Posted By: Akbar on 23-02-2019 | 15:38:07Category: Political Videos, News


نہ کوئی شرم اور نہ کوئی حیاء۔۔۔ پاکستانی اداکارہ ’ صدف کنول ‘ کی بنکاک کے ساحلوں سے ایسی تصاویر منظر عام پر آگئیں کہ دیکھنے والوں نے اپنی آنکھوں پر ہاتھ رکھ لیے
لاہور( نیوز ڈیسک) پاکستان کی معروف ماڈل صدف کنول کی ایک مرتبہ پھر بولڈ تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں ماڈل گرل نے اپنی تصاویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر شیئر کیں جوکہ بنکاک میں کسی شاپنگ مال میں بنائی گئیں تھی۔



تصاویر کے ساتھ صدف کنول نے کیپشن لکھا کہ ’کیونکہ میں خوش ہوں‘۔ان تصاویر کو دیکھا جن میں ماڈل نے صرف سفید رنگ کی شرٹ زیب تن کی ہوئی ہے اور وہ مسکراتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔جیسے ہی سوشل میڈیا صارفین نے ان نیم عریاں تصاویر کو دیکھا تو وہ غصے سے آگ بگولہ ہوگئے اور اس لباس کو اخلاقی اورپاکستانی ثقافت کے برخلاف قرار دیکر شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔مداحوں نے اداکارہ کے فوٹو شوٹ پر نہایت افسوس اور غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اداکارہ نے پر حد پار کر دی ہے۔یاد رہے کہ اداکارہ نے نامعلوم افراد میں آئٹم نمبر کیا تھا جس پر ان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ تاہم اب صدف کنول کی ایک بار پھر ایسی تصاویر سامنے آگئیں ہیں کہ مداح انہوں تنقید کا نششانہ بنا رہے ہیں، صدف کنول کی ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ بنکاک کے بیچ پر موجود ہیں، اور انہوں نے انتہائی متنازعہ لباس پہنا ہوا، جبکہ انہوں نے اپنے کمرے میں بھی نا مناسب لباس پہنا ہوا ہے، ان تصاویر کے بعد سوشل میڈیا پر انکے مداح انہیں اایک بار پھر تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ انہیں کم از کم اپنی ذاتی زندگی کی ایسی تصاویر شیئر نہیں کرنی چاہیے کیونکہ انہیں ازبر ہونا چاہییئے کہ ان کا تعلق پاکستان سے ہے۔




Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 23 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.