Top Rated Posts ....
Search

Nawaz Shrif Ke Ilaaj Par Qaum Ke 28 Crore

Posted By: Akram on 22-02-2019 | 23:59:08Category: Political Videos, News


وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف تین مرتبہ وزیراعظم بنے، ان کے علاج پر قوم کے 28 کروڑ روپے خرچ ہوئے۔
راجن پور میں صحت کارڈ کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ نواز شریف کا کہنا ہے کہ جیل بھیجو یا علاج کے لئے برطانیہ بھیجو۔
عمران خان نے کہا کہ اسپتالوں کو ٹھیک کرنے کے لئے مزید اصلاحات لائیں گے، ہم ایسا پاکستان بنانا چاہتے ہیں جہاں سرکاری اسپتالوں کا معیار ایسا ہو کہ عام آدمی اور وزیراعظم سب علاج کے لئے وہاں جائیں۔
وزیراعظم نے مستحق افراد میں ہیلتھ کارڈز بھی تقسیم کیے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 22 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.