Top Rated Posts ....
Search

Beautiful Actress Piya Ghar Sudhaar Gayi

Posted By: Akbar on 21-02-2019 | 13:53:17Category: Political Videos, News


صف اول کی اداکارہ ایشا نور پیا گھر سدھار گئیں، انکی شادی کس سے ہوئی؟ مسحور کن تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
لاہور(ویب ڈیسک) اداکارہ ایشانور پیاگھر سدھار گئیں۔ان کی شادی کی تقریبات گزشتہ کئی روز سے جاری تھیں جس میں شوبزسے وابستہ افراد نے بھی کثیر تعدادمیں شرکت کی۔ گزشتہ روز ان کی رخصتی کے موقع پر بھی بہت سے فنکار موجود تھے۔ایشا نور کی شادی وقاص صدیقی سے ہوئی جو ایک عرصے سے ملائشیا میں مقیم ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ) اداکارہ ایشانور پیاگھر سدھار گئیں۔ان کی شادی کی تقریبات گزشتہ کئی روز سے جاری تھیں جس میں شوبزسے وابستہ افراد نے بھی کثیر تعدادمیں شرکت کی۔ گزشتہ روز ان کی رخصتی کے موقع پر بھی بہت سے فنکار موجود تھے۔ایشا نور کی شادی وقاص صدیقی سے ہوئی جو ایک عرصے سے ملائشیا میں مقیم ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ایشانور شادی کے بعد بھی اداکاری جاری رکھیں گی۔ اس سے قبل ان کی مہندی تقریب کی تصویریں منظر عام پر آئیں جن میں ایشا نور دلہن کے روپ میں خوب جچ رہی تھیں۔





Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 22 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.