Top Rated Posts ....
Search

Biwi Ho Toh Aisi....Burger Na Laane Par Biwi Husband Se Hui Gussa

Posted By: Ahmed on 21-02-2019 | 13:49:10Category: Political Videos, News


متحدہ عرب امارات میں بیوی نے شوہر سے برگر نہ لانے پر طلاق کا مطالبہ کردیا۔
رپورٹ کے مطابق ابوظہبی کی رہائشی 20 سالہ خاتون اس وقت آگ بگولا ہوگئیں جب شوہر دوستوں کے ساتھ سیروتفرح کے بعد خالی ہاتھ گھر لوٹا۔
بیوی برگر کے انتظار میں بیٹھی رہی اورآدھی رات بیت جانے کے بعد شوہر تین بجے گھر لوٹا تو اس کے ہاتھ خالی تھے جس کے بعد دونوں کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوئی اور بیوی نے گھر بھی چھوڑنے کا ارادہ کرلیا۔
وکیل کے مطابق مذکورہ معاملہ عدالت میں اٹھایا جائے گا، جج کی جانب سے باہمی صلح پر زور دیا جائے گا تاہم بیوی کے طلاق کے مسلسل اصرار پر طلاق بھی ہوسکتی ہے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 22 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.