Top Rated Posts ....
Search

Pakistan Ko Dhamki Dene Waale 2

Posted By: Akram on 19-02-2019 | 13:26:02Category: Political Videos, News


پاکستان کو دھمکی دینے والے 2خطرناک لڑاکا طیاروں کا عبرتناک انجام ، ایسا سبق مل گیا کہ ہندوستان آئندہ پاکستان کو کچھ کہنے سے پہلے ہزار بار سوچے گا
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) فضائیہ کے ”سوریا کرن “ طیارے ’ایرو انڈیاشو 2019 ‘ کی بنگلورومیں ریہرسل کر رہے تھے دو طیارے ریہرسل کے دوران آپس میں ٹکرا کر تباہ ہو گئے ہیں تاہم جہازوں میں سوار پائلٹس نے خود کو فوری طور پر ایجکٹ کر لیا اور وہ زندہ بچ گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی فضائیہ کے ”سوریا کرن “ طیارے ’ایرو انڈیاشو 2019 ‘ کی بنگلورومیں ریہرسل کر رہے تھے کہ اس دوران وہ آپس میں ہوا میں ہی ٹکرا گئے اور ہوائی اڈے پر گر کر تباہ ہو گئے ، تاہم جہازوں میں سوار پائلٹس نے خود کو فوری طور پر ایجکٹ کر لیا اور وہ زندہ بچ گئے ہیں ، بھارتی حکام کی جانب سے امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں تاہم ابھی تک کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں ،


Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 22 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.