Top Rated Posts ....
Search

Saudi Shehzaada In Pakistan Welcome to Pakistan

Posted By: Abid on 17-02-2019 | 13:53:52Category: Political Videos, News


’’ مرحبا !محمد بِن سلمان ‘‘ سعودی ولی عہد کا طیارہ لینڈ کرتے ہی ایسا کام ہوگیا کہ پوری دنیا میں پاکستان کی دھوم مچ گئی ، سعودی عرب بھی خوش ہوگیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سعودی ولی عہد محمد بن سلما ن کا طیارہ نور خان ائیر بیس پر لینڈ کرگیا ، وزیر اعظم ، آرمی چیف اور وزراءتاریخی استقبال کیلئے موجودہیں، معزز مہمان کو 12توپو ں کی سلامی،گارڈ آف آنر پیش کیا جائیگا۔سعودی ولی عہد کے شاہی طیار ے کاپاکستانی حدود

میں داخل ہوتے ہی شایان شان استقبال کیاگیا، پاک فوج کے جے ایف تھنڈر 17اور ایف 16طیاروں نے حصار میں لے لیا اور نور خا ن ائیر بیس پر لینڈنگ تک معزز مہمان کے طیارے پر حفاظتی چھاﺅں کئے رکھی۔سعودی ولی عہد کی آمد سے قبل سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر اسلام آباد پہنچے ہیں، ان کا استقبال وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کیا،سعودی وزیر خارجہ سے قبل شاہی ڈاکٹرز، سکیورٹی اور دیگر عملے پر مشتمل 221 افراد پہلے ہی پاکستان پہنچ چکے ہیں، اس سلسلے میں سعودی عرب سے اب تک 7 جہاز نورخان ائیربیس پر لینڈ کرچکے جب کہ ان میں 2 واپس روانہ

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 23 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.