Top Rated Posts ....
Search

Shadi Nahi Karoongi....Katrina Kaif

Posted By: Abid on 16-02-2019 | 13:25:42Category: Political Videos, News


بالی ووڈ کی مشہور و معروف اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ میں شادی نہیں کرون گی۔ جس حد تک ہو سکا کنواری ہی رہوں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کترینہ کیف نے ایک انٹرویو کے دوران سوالوں کے جواب دیتے ہوئے عجیب و غریب انکشاف کیا ہے کہ وہ شادی نہیں کریں گی اور جس حد تک ہو سکا وہ کنواری ہی رہیں گی۔ اصل میں وہ نہیں جانتیں کہ وہ ہمیشہ تنہا رہ پائیں گی یا نہیں لیکن جس حد تک ہو سکا وہ کنواری ہی رہیں گی۔
کترینہ کیف کا کہنا تھا شاید شادی ایک ایسا لفظ ہے جسے میں سمجھ نہیں پائی اور مجھے یہ نہیں لگتا کہ میں ایک اچھی بیوی ثابت ہو سکتی ہوں ۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 23 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.