Top Rated Posts ....
Search

Tabdeeli Ki Lehar Saudi Arabia Mein Chal Gayi

Posted By: Akbar on 15-02-2019 | 00:21:13Category: Political Videos, News


تبدیلی کی لہر سعودی عرب میں چل گئی : خاتون مفتی بن سکتی ہے یا نہیں؟ سعودی حکومت نے فیصلہ سنا دیا
ریاض (ویب ڈیسک) مشیر ایوان شاہی و رکن سربرآوردہ علماء بورڈ شیخ عبداللہ المنیع نے کہا ہے کہ خاتون نکاح خواں، وثیقہ نویس اور مفتی بن سکتی ہے۔ وہ سربرآوردہ علماء بورڈ کی رکن بھی ہوسکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے قتل کے مقدمات میں خاتون کی شہادت

کو غیر معتبر قرار دینے اور خاتون کیلئے سرپرست کی فرضیت سے متعلق شکوک و شبہات اور نکتہ چینیوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ خاتون نکاح خواں ہوسکتی ہے۔ اس میں قباحت نہیں۔امہات المومنین فتوے دیا کرتی تھیں۔ انہوں نے خواتین پر متعدد پابندیوں کے شرعی جواز مدلل شکل میں پیش کیا جائے گا۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 23 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.