Top Rated Posts ....
Search

Badi Mushkil Ka Shikaar....

Posted By: Akram on 15-02-2019 | 00:18:56Category: Political Videos, News


فکس ایٹ کے بانی عالمگیر خان بڑی مشکل کا شکار ۔۔۔ ایسی کارروائی ڈال دی گئی کہ حکومت بھی سوچتی رہ گئی
کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کی ابتر صورتحال پر آئینہ دکھایا تو جیالی سرکار برا مان گئی اور وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ کے گیٹ پر گنداپانی پھینکنے پر عالمگیرخان و دیگر کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔فکس اٹ کے بانی عالمگیر خان نے گرفتاری کی پیش کش کردی۔ نجی ٹی وی نیوز چینل سے
گفتگو کرتے ہوئے عالمگیر خان کہا کہ یہ جمہوریت ہے آمریت نہیں،کہیں بھی احتجاج کر سکتے ہیں۔عالمگیر خان نے مزید کہا کہ میری گرفتاری سے مسائل حل ہوتے ہیں تو گرفتاری دینے کیلئے تیار ہوں، ہمیشہ مسائل اجاگر کرنے کیلئے احتجاج کیا، ان کے گھروں کے سامنے گٹروں کا پانی کھڑا ہے ۔ایم این اے عالمگیر خان کے خلاف مقدمہ سرکاری مدعیت میں سول لائن پولیس نے درج کیا ہے ۔پولیس کے مطابق نامزد افرادکو گرفتارکیا جائے گا۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 23 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.