Top Rated Posts ....
Search

Sirf Waade Nahi Foran Amal Bhi...

Posted By: Abid on 15-02-2019 | 00:18:04Category: Political Videos, News


صرف وعدے نہیں فوراً عمل بھی ۔۔۔۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اپنے ساتھ کیا ایسی خاص چیز لا رہے ہیں جس کے بارے میں جان کر عمران خان کی خوشی کی کوئی انتہا نہ رہے گی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان وزیراعظم پاکستان عمران خان کی دعوت پر 16 فروری کو پاکستان پہنچ رہے ہیں ۔ سعودی ولی عہد کے استقبال کے لیے سرکاری مشینری متحرک ہے اور اسلام آباد میں خصوصی انتظامات آخری مراحل میں ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق

عمران خان کی خصوصی دعوت پر محمد بن سلمان دو روزہ دورے پر اتوار کو پاکستان پہنچیں گے ۔ان کے ہمراہ سعودی شاہی خاندان کے ارکان، کلیدی وزراءاور ممتاز کاروباری شخصیات سمیت اعلیٰ اختیاراتی وفد بھی ہوگا۔ بدھ کوترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق 16 اور 17 فروری کو اپنے دورے کے دوران شہزادہ محمد بن سلمان صدر مملکت سے ملاقات کریں گے۔(ش س م)

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 23 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.