Top Rated Posts ....
Search

Badi Khushkhabri 3 Chhutiyaan

Posted By: Akram on 13-02-2019 | 23:06:15Category: Political Videos, News


بڑی خوشخبری : حکومت نے 24 ، 25 اور 26 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا
کویت(ویب ڈیسک) خلیجی ملک کویت میں حکومت نے تین روز کیلئے عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے ، جس کے بعد عوام کی خوشی کی کوئی انتہا نہیں ہے ، یوم الوطنی اور یوم آزادی کی مناسبت سے 24،25اور26فروری کو عام تعطیل ہوگی، جس میں تمام سرکاری اور کاروابی مراکز بند ہونگے ،

کویت کے محکمہ سول سروس نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوم الوطنی اور یوم آزادی کی مناسبت سے 24،25اور26فروری کو عام تعطیل ہوگی۔ محکمہ نے کہا ہے کہ مذکورہ دنوں میں تمام وزارتیں، سرکاری ادارے ،تعلیمی اور نجی شعبے تعطیل کریں گے۔ جن اداروں میں کام کی نوعیت ایسی ہو جہاں چھٹی کے دنوں میں کام کرنے کی ضرورت ہو وہاں چھٹی والے دن ڈیوٹی دینے والے ملازمین کو متبادل دن یا معاوضہ دیا جائے گا۔ تعطیل کے بعد تمام ادارے بدھ 27فروری کو کھل جائیں گے،

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 23 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.