Top Rated Posts ....
Search

Ikhtalafaat Shiddat Ikhtayaar Kar Gaye

Posted By: Abid on 13-02-2019 | 23:00:38Category: Political Videos, News


اختلافات شدت اختیار کر گئے ۔۔۔ تحریک انصاف کے کن رہنماؤں میں اب تک سرد جنگ جاری ہے؟ تجزیہ کار عامر متین نے نشاندہی کر دی
لاہور(ویب ڈیسک) تجزیہ کار رئوف کلاسرانے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے جاتے ہوئے جلدی میں اسلام آباد کے گرینڈ حیات ہوٹل کو ریگولرائز کرنے کا فیصلہ کیا جس کے خلاف سی ڈی اے نے نظرثانی کی اپیل دائر کردی ، اسلام آباد کا گرینڈ حیات ہوٹل سی ڈی اے کیلئے ٹیسٹ کیس ہے ۔
لاہور(ویب ڈیسک) تجزیہ کار رئوف کلاسرانے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے جاتے ہوئے جلدی میں اسلام آباد کے گرینڈ حیات ہوٹل کو ریگولرائز کرنے کا فیصلہ کیا جس کے خلاف سی ڈی اے نے نظرثانی کی اپیل دائر کردی ، اسلام آباد کا گرینڈ حیات ہوٹل
سی ڈی اے کیلئے ٹیسٹ کیس ہے ۔
2005میں بی این بی گروپ کو 65 ہزار سکوائر فٹ کاپلاٹ زیادہ بولی دینے پر لیز پر دیاگیا، بی این بی گروپ سے پلاٹ کی لیز بی این بی پرائیویٹ لمیٹڈ کو غیر قانونی طورپر ٹرانسفر کی گئی،2014میں گرینڈ حیات ہوٹل کی رقم کی ادائیگی کی مدت بڑھانے کا معاملہ پبلک اکائونٹس کمیٹی میں آیا جس کے بعد پی اے سی نے سی ڈی اے کوفوری طور پر سائٹ پر کام روکنے کا حکم دیا،ادھر اسلا م آباد ہائیکورٹ نے ڈویلپر اورخریداروں کی پٹیشن خارج کردی تھی۔ ایک سوال کے جواب میں عامرمتین نے کہا فواد چودھری اور ایم ڈی پی ٹی وی ا رشد خان کے درمیان اختلافا ت شدت اختیار کرگئے ہیں،فواد چودھری نے ارشد خان کے خلاف بے نامی اکائونٹس کی تحقیقات کرنے کیلئے دورکنی کمیٹی بنادی ہے ۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 23 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.