Top Rated Posts ....
Search

Sheikh Rasheed Ko Bada Jhatka

Posted By: Akbar on 13-02-2019 | 00:24:07Category: Political Videos, News


شیخ رشید کو بڑا جھٹکا۔۔۔ وزیر ریلوے کو سوئی گیس کا کتنا بل آ گیا؟ ناقابل یقین خبر آگئی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سوئی گیس کی قیمت میں اضافے کے باعث جہاں ایک طرف عوام میں شدید غم و غصے کی لہر ہے تودوسر جانب وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید بھی اس معاملے پر برہم دکھائی دیتے ہیں ،اطلاعات کے مطابق شیخ رشید کو کو سوئی گیس کا بل 40 ہزار آگیا ہے
اور اس حوالے سے انکا کہنا ہے کہ گیس کے بلوں کی وجہ ے عوام بہت پریشان ہے ،اسی لیے وزیر اعظم نے تحقیقات کا حکم دیا ہے۔شیخ رشیدکا کہنا ہے کہ میں اکیلا بندہ ہوں اور مجھے 40 ہزار روپے گیس کا بل آگیا ہے، عوام بھی گیس کے بلوں کی وجہ سے بہت پریشان ہیں۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 23 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.