Top Rated Posts ....
Search

Raat Ki Sab Se Badi Breaking News

Posted By: Ahmed on 13-02-2019 | 00:22:17Category: Political Videos, News


رات کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز : خیبرپختونخوا کے گورنر شاہ فرمان نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ۔۔۔۔ خبر آتے ہی پوری حکومت لڑکھڑا گئی
پشاور(ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا کے گورنر شاہ فرمان نے کہاہے کہ میری وجہ سے وزیراعلیٰ کے اختیارات پراثرپڑاتومستعفی ہوجاوں گا، وزیراعلیٰ سے فاٹاانضمام پرمشاورت کرناکوئی گناہ نہیں، وزیراعلیٰ سے کوئی اختلاف نہیں ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہ فرمان نے کہاکہ حکومت کاسرکاری افسران کی ٹرانسفرپوسٹنگ کرنا
معمول کی بات ہے،کے پی میں آئی جی،چیف سیکرٹری کی تبدیلی پر کوئی ناراض نہیں ،فاٹاکےانضمام کیلئے تجربہ کارآفیسرزیادہ مددگارثابت ہوں گے، پولیس ایکٹ کے تحت وزیراعلیٰ کے پاس ٹرانسفرپوسٹنگ کااختیارنہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ قبائلی علاقوں میں خاصہ داراورلیویزفورس کی تعداد 28 ہزارہے، 28ہزاراہلکاروں کوفارغ نہیں کیاجاسکتا،پولیس میں ضم کرناہوگا،آئی جی،چیف سیکرٹری کاتبادلہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکی درخواست پرہواہے ۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ سے فاٹاانضمام پرمشاورت کرناکوئی گناہ نہیں وزیراعلیٰ سے کوئی اختلاف نہیں،میری وجہ سے وزیراعلیٰ کے ا ختیارات پراثرپڑاتومستعفی ہوجاوں گا۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 23 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.