Top Rated Posts ....
Search

Imran Khan Ne Shandaar Faisla Kar Liya

Posted By: Abid on 10-02-2019 | 00:31:21Category: Political Videos, News


چیخیں تو اب نکلیں گی : عمران خان نے شاندار فیصلہ کر لیا ، پاکستان کو لوٹنے اور پھر ڈرامے رچانے والے اب سڑکوں پر بھیک مانگتے ہی نظر آ ئینگے
اسلام آ باد ( ویب ڈیسک) مصدقہ ذرائع نے خبر دی ہے کہ حکومت نے بے نامی قانون کے رولز وفاقی کابینہ سے منظور کرانے کا فیصلہ کیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق رولز کی منظوری پہلے سے کابینہ کمیٹی برائے ڈسپوزل آف لجیسلیٹیو سے بھی لی جائے گی۔ اگر قانون منظور کر لیا گیا تو

وفاقی حکومت کو بے نامی جائیداد ضبط کرنے کا اختیار ہوگا ۔ قانون کے مسودے کی رو سے بے نامی جائیداد پر 1سے 7سال تک قید ہوسکے گی۔ بے نامی جائیداد پر پراپرٹی کی فیر مارکیٹ ویلیو کا 25فیصد جرمانہ ہوسکے گا۔ غلط معلومات یا جعلی اکاوئنٹس پر 6ماہ سے 5سال تک قید بھی ہوسکے گی۔ بے نامی ایکٹ کے تحت معلومات کی رسائی کیلئے چھاپے مارے جاسکیں گے۔ کسی بھی وقت کسی بھی جگہ پر اکاوئنٹس ،دستاویز ،کمپیوٹر کو تحویل میں لیا جاسکے گا ۔(ش س م)

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 23 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.