Top Rated Posts ....
Search

Imran Khan Aur....Khan Ko Dobara Shadi Kar Leni Chahiye

Posted By: Akram on 09-02-2019 | 00:02:03Category: Political Videos, News


عمران خان اور جمائما خان کو دوبارہ شادی کر لینی چاہیے کیونکہ۔۔۔ پاکستان کی مشہور شخصیت نے دل کی بات کہہ ہی ڈالی
لاہور (وہب ڈیسک) ادکارہ میرا نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو نیا مشورہ دے ڈالا۔ اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ عمران خان اچھے سیاستدان ہیں، انکوجمائمہ سے دوبارہ شادی کرنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا تنسیخ نکاح کے مقدمے کی سماعت کے بعد فیملی کورٹ کے

باہر میڈیا سے گفتگو کر رہی تھیں۔اس موقع پر اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ لڑکا ڈھونڈلیا ہے،اب شادی کروں گی۔انکا کہنا تھا کہ سیاستدان سے شادی کے بارےمیں کبھی نہیں سوچا۔اس موقع پر ادکارہ میرا نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو نیا مشورہ دے ڈالا۔اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ عمران خان اچھے سیاستدان ہیں،انکوجمائمہ سے دوبارہ شادی کرنی چاہیے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 23 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.