Top Rated Posts ....
Search

Sunny Leone Ne Apna Jins Tabdeel Karwaa Liya

Posted By: Abid on 09-02-2019 | 00:01:04Category: Political Videos, News


سنی لیون نے اپنا جنس تبدیل کروا لیا۔۔۔ لڑکوں کے دل توڑ دیے، نئی تصاویر دیکھ کر پوری دنیا حیران رہ گئی
ممبئی (ویب ڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کی حال ہی میں جاری ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں تصاویر میں سنی لیون خاتون کے بجائے مرد کے روپ میں نظرآرہی ہیں۔ بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ سنی لیون فلموں میں بے باک اور بولڈ کردار کرنے
کے لیے مشہورہیں جس کی وجہ سےانہیں اسی قسم کے کردارموصول ہوتے ہیں لیکن ان کی حال ہی میں جاری ہونے والی تصاویر نے ثابت کردیا کہ سنی بولڈ کردارکرنے کے علاوہ بھی بہت کچھ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ سنی لیون نے گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ویڈیو اور چند تصاویر شیئر کی ہیں جنہیں دیکھ کرکوئی بھی یقین نہیں کرسکتا کہ یہ سنی لیون ہیں کیونکہ سنی تصاویر میں مرد کے روپ میں نظرآرہی ہیں۔ صارفین خوبصورت، حسین اور دلکش چہرے والی سنی لیون کی جگہ ایک مرد کو دیکھ کر حیرت زدہ رہ گئے، تصاویر کے ساتھ سنی نے پیغام درج کیاہے ’’میری ٹیم نے مجھے ایک مرد کا روپ دیاہے، میں بالکل اپنے بھائی اور والد کی طرح نظرآرہی ہوں‘‘۔ دراصل سنی نے عورت سے مرد بننے کے لئے کوئی پلاسٹک سرجری نہیں کرائی بلکہ یہ روپ انہوں نے اپنی اگلی فلم’’تیرا انتظار ‘‘کے گانے’’باربی گرل‘‘کے لیے اپنایا ہے۔ اداکارہ نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو بھی شیئر کی ہے جس میں ان کے میک اپ اسٹائلسٹ نے انہیں مہارت کے ساتھ ایک خاتون سے مرد میں تبدیل کردیا۔



Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 23 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.