Top Rated Posts ....
Search

Mulak Ke Mukhtalif Ilaaqon Mein Zalzale

Posted By: Akram on 01-02-2019 | 23:57:42Category: Political Videos, News


کوئٹہ (ویب ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع لورالائی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم خوش قسمتی سے کسی قسم کا کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ضلع لورالائی میں جمعہ کی شب 8بجکر 31منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں
جن کی ریکٹر اسکیل پر شدت 3 اعشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز لورالائی کے 50کلومیٹر دور شمال مشرق میں تھا، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 70 کلومیٹر تھی، تاہم زلزلے سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 23 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.