Top Rated Posts ....
Search

Yeh Jo Marzi Kar Lein Nahi Bachein Ge

Posted By: Ahmed on 01-02-2019 | 00:04:50Category: Political Videos, News


’’ یہ جو مرضی کر لیں نہیں بچیں گے ‘‘ جیل سے رہائی ملتے ہی ڈاکٹر شاہد مسعود نے طبل جنگ بجا دیا۔۔۔۔ کس چینل پر اور کونسا پروگرام کرنے جا رہے ہیں؟ ویڈیو پیغام نے بڑے بڑوں کے ہوش اُڑا کر رکھ دیئے
اسلام آباد ( مانیرڑنگ ڈیسک) نامور صحافی ڈاکرر شاہد مسعود کی درخواست ضمانت منظور کر لی گئی ہے جس کے بعد ڈاکٹر شاہد مسعود کو رہا کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔ عدالت کا حکم ملتے ہی اسپتال میں موجود ڈاکٹر شاہد مسعود کو رہا کر دیا گیا ہے لیکن جب
ڈاکٹر شاہد مسعود کو عدالتی کیسز کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا اور انہیں عدالت لیجایا جاتا تھا تو ایسے موقع پر معروف کورٹ رپورٹر صدیق جان نے ڈاکٹر شاہد مسعود کے حق میں آواز اُٹھائی اور لمحہ بہ لمحہ لوگوں کو ڈاکٹر شاہد مسعود کے حوالے سے لوگوں کا آگاہ کرتے رہے۔ رہائی کا حکم ملتے ہی ایک بار صدیق جان نے ڈاکٹر شاہد مسعود کا انٹر ویو کیا جس کی ویڈیو انہوں نے سوشل میڈیا پر اٌپ لوڈ کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ میں صرف ان لوگوں کاا شکریہ ادا کرسکتا ہوں جو لوگ میرے لیے دعا گو تھے اور میرے باہر آنے کے منتظر تھے ، اچانک حالات بہت خراب ہوگئے تھے، لیکن میرا ایک پیغام ہے سب کے لیے کہ کچھ بھی کر لیں، جو مرضی کر لیں لیکن بدمعاشی نہ کریں ، جو میرے ساتھ ہو گیا ہے وہ تو ایک سائیڈ پر رہ گیا لیکن میں انکو بتانا چاہہتا ہوں کہ بدماشی نہیں بچے گی، یہ لوگ نہیں بچے گے ، میرے ساتھ جو بھی کیا گیا اس کے پیچھے اگر میں نہیں تو کوئی تو تھا نہ ، جیل سے باہر آ کر مجھے اندازہ ہوا ہے کہ 9/11 کے بعد ن ہی میڈیا آزاد تھا اور نہ ہی اتنے چینل تھے، اس وقت جب مجھے جیل بھیجا گیا تو بہت سے لوگ مجھے آ کر کہا کرتے تھے کہ ڈاکرق صاحب اپنا کوئی چھوٹا سا سیٹ اپ بنا لیں، کوئی این جی او، یا کچھ اور، اس وقت ہی میں نے یہ فیصلہ کر لیا تھا کہ مجھے اپنے لیے یا پاکستان کے لیے کیا باات کرنی ہے۔ ڈاکتر شاہد مسعود کیا مزید کیا کہنا تھا ؟ ویڈیو آپ بھی دیکھیں۔۔۔۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 23 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.