Top Rated Posts ....
Search

Wazir E Railway Ne Khushkhabri Sunaa Di

Posted By: Akram on 30-01-2019 | 23:55:01Category: Political Videos, News


اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر شیخ رشید نے فروری کا سارا ماہ ریلورے میں کلین ، گرین، خوش اخلاق اور وقت کی پابندی مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ھب سے شیخ رشید نے وزارت ریلوے کا قلمدان سنبھالا ہے، محکمہ ریلوے میں مثبت تبدیلیاں دیکھنے میں آئی ہیں،

اور یہی وجہ ہے کہ 100 روزہ کارکردی دیکھنے کے لیے جو اجلاس بلایا گیا تھا اس میں وزیر اعظم عمران خان نے شیخ رشید کا کارکردگی کو سراہا بلکہ ساتھی وزراء نے بھی ڈیسک بجا کر شیخ رشید کو داد دی۔ شیخ رشید ہمہ وقت ریلوے کی ترقی کیلئے کوشاں ہیں اور ان کی جانب سے ریلوے کو بہترین بنانے کیلیے ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے، ابھی تک متعدد ٹرینوں کا افتتاح کر دیا گیا ہے جبکہ ریلوے کی زمیں وا گزار کرانے کا سلسلہ جاری ہے ۔ تازہ ترین خبر کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید نے یکم فروری سے کے کر پورا ماہ ریلوے میں مخصوص مہم چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس مہم کا نام انہوں نے گلین گرین ، خوش اخلاقی اور وقت کی پابندی مہم رکھا ہے، ان کا کہنا تھا کہ ہقرے پاکستان میں اس مہم کی نگرانی خود کریں اور سارے معاملات کا جائزہ لیں گے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 23 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.