Top Rated Posts ....
Search

Nau Jawaan Ka Bowling Game Khelne...

Posted By: Ahmed on 30-12-2018 | 00:29:32Category: Political Videos, News


نوجوان کابولنگ گیم کھیلتے ہوئے دو نشانے لگانے کا مظاہرہ
آپ(مانیٹرنگ ڈیسک) نے اکثر نوجوانوں کو بولنگ گیم کھیلتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب بیک وقت دو نشانے لگاتے شاید ہی کبھی دیکھا ہو۔ویڈیو میں نظر آنے والے اس ا مریکی نوجوان کوہی دیکھ لیں جو بولنگ گیم کھیلتے ہوئے دو نشانے لگانے کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے۔امریکا سے تعلق رکھے والے Orion Woodardنامی نوجوان نے بھاری بھرکم

دو بالز اُٹھائیں اور دو الگ لینز میں یوں پھینکیں کے ایک ہی شاٹ میں دونوں لینز کی تمام بولنگ پنز گر گئیں۔ نوجوان کا یہ شاندار شاٹ جس نے دیکھا حیران رہ گیا ۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 24 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.