Top Rated Posts ....
Search

Pakistan Agar Yeh Kaam Kar De Toh Badi Meharbaani

Posted By: Ahmed on 30-11-2018 | 23:49:38Category: Political Videos, News


پاکستان اگر یہ کام کر دے تو بڑی مہربانی ہو گی سدھو کے بعد اب بھارتی اداکار رشی کپور نے کیا مطالبہ کر ڈالا پورے بھارت میں کھلبلی مچ گئی
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) اپنے بے لاگ تبصروں اور ٹویٹس کی وجہ سے خاص شہرت رکھنے والے رشی کپور پاکستان کے حوالے سے بیان بازی کےلئے مشہور ہیں ۔ لیکن اس بار انھوںنے پاکستان سے ایک ایسا مطالبہ کر ڈالا کہ بھارتی حکومت اور عوام دونوں چونک جائیں گے ۔بالی ووڈ کے ماضی کے ہیرو اور مشہور اداکار رشی کپور نے مطالبہ کیا ہے کہ

ان کے پاکستان میں واقع گھر کو میوزیم کا درجہ دے دیاجائے ۔ واضح رہے کہ پاکستان کی جانب سے کرتار پور کا راستہ کھولنے کے اقدام کے بعد ایک گرفتار بھارتی انجینئر کی رہائی کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے ۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 26 | 22-12-2024
Imran Khan Big Conspiracy Exposed

Imran Khan Big Conspiracy Exposed

Views 19 | 25-12-2024
PTI founder praised the government

PTI founder praised the government

Views 16 | 26-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.