Top Rated Posts ....
Search

Braadri Se Baahir Shadi Karne Ka Faaida

Posted By: Akbar on 28-11-2018 | 23:43:25Category: Political Videos, News


برادری سے باہر شادی کا کیا فائدہ ہے ؟ ایسی رپورٹ آگئی کہ پڑھ کرآپ بھی کہیں گے کہ شادی کروں گا تو برادری سے باہر
اسلام آباد(نیوزڈیسک )برادری سے باہر شادی کا کیا فائدہ ہے ؟ ایسی رپورٹ آگئی کہ آپ بھی پڑھ کر دنگ رہ جائیں گے ۔۔ماہرین کا کہنا ہے کہ برادری سے باہر شادیوں سے بچوں کے قد اورذہانت میں اضافہ ہوتا ہے۔یونیورسٹی آف ایڈنبرا میں کی گئی تحقیق کے مطابق ایک ہی طرح کا ڈی این اے رکھنے والے والدین کے مقابلے میں 2 مختلف ڈی این اے رکھنے والے

والدین کے بچے زیادہ لمبے اور ذہین ہوتےہیں۔ ماہرین کا کہناہے کہ برادری سے باہر شادیوں سے مختلف موروثی بیماریوں سے بچاو میں بھی مدد ملتی ہے

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 26 | 22-12-2024
Imran Khan Big Conspiracy Exposed

Imran Khan Big Conspiracy Exposed

Views 19 | 25-12-2024
PTI founder praised the government

PTI founder praised the government

Views 16 | 26-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.