Top Rated Posts ....
Search

Kaash! Mujhe Bhi Koi Jinsi Haraasaan Karta - Preity Zinta

Posted By: Abid on 19-11-2018 | 18:39:59Category: Political Videos, News


کاش مجھے بھی کوئی جنسی ہراساں کرتا کروڑوں دلوں کی گھنٹیاں بجانے والی پریتی زنٹا ایسی بات کہہ گئیں کہ مداح چونک کر رہ گئے
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ پریتی زنٹی کا کہنا ہےکہ می ٹو مہم اپنے صحیح استعمال پر منحصر ہے ۔ ایک ٹی وی شو کو دیے گئے اپنے انٹرویو میں پریتی کہتی ہیں کہ می ٹو مہم کی حقیقت اگر دنیا میں رائی برابر ہے تو ہماری انڈسٹری میں یہ پہاڑ جتنی بن گئی ہے۔ اینکر کے سوال پر کہ کیا آپ کو بھی ایسا کوئی تجربہ

ہواہے ، پریتی کا کہنا تھا کہ کاش ایسا ہوا ہوتا ۔ لیکن ایسا حقیقتاً ایسا کچھ بھی نہیں ہوا۔ انھوںنے کہا کہ می ٹو مہم کو اگرکسی انتقام ، شہرت ، کسی کی بدنامی یا معمولی سی بات کو بڑھا چڑھا کر بیان کرنے استعمال کیا جائے تو یہ درست نہیں ہے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 26 | 22-12-2024
Imran Khan Big Conspiracy Exposed

Imran Khan Big Conspiracy Exposed

Views 19 | 25-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.